اہلبیت کا قیاس کسی اور سے نہیں کیا جا سکتا – امام محمد باقر علیہ السلام
امام محمد باقرؑ فرماتے ہیں:
اِنَّا أَهْلُ الْبَيْتِ لَا يُقَاسُ بِنَا أَحَدٌ، مَنْ قَاسَ بِنَا أَحَداً مِنَ الْبَشَرِ فَقَدْ كَفَرَ.
اے جابر! بے شک ہم اہلِ بیتؑ ایسے ہیں کہ ہم سے کسی کو قیاس نہیں کیا جا سکتا، پس جو شخص کسی انسان کو ہم اہلِ بیتؑ کے ساتھ مقایسہ کرے اور اس عقیدے پر ہو، وہ یقیناً کافر ہو گیا۔
نوادر المعجزات، ص 149
بحار الانوار، ج 23، ص 17




