زیارت قبر امام حسین علیہ السلام تمام گناہوں کا کفارہ
امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں؛
أنَّ زَائِرَهُ لَیَخْرُجُ مِنْ رَحْلِهِ فَمَا یَقَعُ فَیْئُهُ عَلَى شَیْءٍ إِلَّا دَعَا لَهُ،
فَإِذَا وَقَعَتِ الشَّمْسُ عَلَیْهِ، أَکَلَتْ ذُنُوبَهُ کَمَا تَأْکُلُ النَّارُ الْحَطَب.
وَ مَا تُبْقِی الشَّمْسُ عَلَیْهِ مِنْ ذُنُوبِهِ شَیْئاً، فَیَنْصَرِفُ وَ مَا عَلَیْهِ ذَنْب
"بیشک اُس (امام حسینؑ) کا زائر جب اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اُس کا سایہ جس چیز پر بھی پڑتا ہے، وہ اُس کے لیے دعا کرتا ہے۔
اور جب سورج اُس پر پڑتا ہے تو اُس کے گناہوں کو اس طرح جلا دیتا ہے جیسے آگ لکڑی کو جلا دیتی ہے۔
سورج اُس کے گناہوں میں سے کچھ بھی باقی نہیں چھوڑتا، چنانچہ وہ لوٹتا ہے تو اُس پر کوئی گناہ باقی نہیں ہوتا۔”
کامل الزیارات، ص 297


