حضرت ابولولو رضوان اللہ علیہ کا اسلام

حضرت سیدنا ابو لولو رضوان اللہ تعالیٰ کا اسلام:

⭕️ مصر کے اہلِ سنت کے معروف مورخ، ادیب اور بڑے مفسر عباس محمود العقاد جناب ابو لؤلؤ کے بارے میں لکھتے ہیں:
“عمر کو ایک ایسے غلام نے قتل کیا جو مسلمان ہو چکا تھا، یعنی وہ اسلام لے آیا تھا۔”

🔸“قتله غلام دخیل على الإسلام”
🔹“اسے ایک مسلمان ہو چکے غلام نے قتل کیا۔”

📚 ذو النورین عثمان بن عفان
عباس محمود العقاد، صفحہ 12



عباس محمود العقاد:
وہ ایک بڑے ادیب، شاعر، فلسفی، سیاستدان، مورخ، صحافی اور ادب کے محراب کے راہب تھے۔ ان کی شہرت اس قدر پھیلی کہ دنیا ان کے ادب سے بھر گئی۔ انہوں نے جدید عربی ادب میں ایک منفرد مقام حاصل کیا اور اس میں ایک انوکھے مرتبے تک پہنچے۔

📚 مؤسسة هنداوی، مصر