اہلبیت کے فضائل میں روایات بیان کرنے سے راوی ضعیف ہو گیا
أبو أحمد بن عدي الجرجاني (ت ٣٦٥ هـ) نے اپنی کتاب الكامل في ضعفاء الرجال میں راوی زياد بْن المنذر أبو الجارود كوفي کے باب میں یحیی بن معین نے جو علت بیان کی ہیں راوی کی تضعیف میں ان میں سے ایک علت اہلبیت کی مدح میں روایت بیان کرنا بھی ہے ۔
جملہ علتیں یہ ہیں :
ويحيى بْن مَعِين إنما تكلم فيه وضعفه لأنه يروي أحاديث في فضائل أهل البيت ويروي ثلب غيرهم ويفرط فلذلك ضعفه مع أن أبا الجارود هذا أحاديثه عَمَّن يروي عنهم فيها نظر
یحییٰ بن معین نے اس پر (زیاد بن منذر پر) کلام کیا اور اسے ضعیف قرار دیا،
کیونکہ وہ اہلِ بیتؑ کے فضائل میں روایات بیان کرتا تھا،
اور دوسروں (صحابہ وغیرہ) پر تنقید کرنے والی احادیث بھی روایت کرتا تھا،
اور بعض اوقات اس میں شدت (افراط) برتتا تھا۔
اسی لیے محدثین نے اسے ضعیف کہا،
٦٩٠- زياد بْن المنذر أبو الجارود كوفي.
ويحيى بْن مَعِين إنما تكلم فيه وضعفه لأنه يروي أحاديث في فضائل أهل البيت.
"یحییٰ بن معین نے ان پر (زیاد بن منذر پر) کلام کیا اور اسے ضعیف قرار دیا،
کیونکہ وہ اہلِ بیتؑ کے فضائل میں روایات بیان کرتا تھا،
الكتاب: الكامل في ضعفاء الرجال
المؤلف: أبو أحمد بن عدي الجرجاني (ت ٣٦٥ هـ)
تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود-علي محمد معوض
شارك في تحقيقه: عبد الفتاح أبو سنة
الناشر: الكتب العلمية – بيروت-لبنان
الطبعة: الأولى، ١٤١٨ هـ ١٩٩٧ م، ج 4 ص 136
https://shamela.ws/book/12579/1714#p1

