بعض صحابہ شراب پیچتے تھے – ابن تیمیہ

جو چیز مولوی حضرات چھپاتے ہیں…
ابن تیمیہ کہتا ہے :
بعض صحابہ شراب فروشی کرتے تھے:

یہ اُن باطل عقائد میں سے ایک ہے جن پر اہلِ سنت کے مخالفینِ شیعہ ایمان رکھتے ہیں،
یعنی یہ عقیدہ کہ تمام صحابہ عادل (بے گناہ بے خطاء) ہیں .
حالانکہ اس عقیدے کے خلاف اُن کی اپنی کتابوں میں بے شمار دلائل موجود ہیں۔

یہاں ہم صرف ایک مثال ذکر کرتے ہیں:

✔️ شیخ النواصب ابن تیمیہ (لعنہ الله) اپنی کتاب میں لکھتا ہے: “وَقَدْ بَاعَ بَعْضُ الصَّحَابَةِ خَمْرًا”
یعنی: بعض صحابہ نے شراب بیچی ہے۔

“وَقَدْ بَاعَ بَعْضُ الصَّحَابَةِ خَمْرًا
یعنی: بعض صحابہ نے شراب بیچی ہے۔

مجموع الفتاوی، جلد 20، صفحہ 265، طبع مجمع الملک فہد
رفع الملام عن الأئمة الأعلام، صفحہ 56، طبع الرئاسة العامة لإدارات البحوث العلمیة

‼️ حالانکہ شراب بیچنے والے پر رسولِ خدا ﷺ نے لعنت کی ہے:

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِی عَلْقَمَةَ مَوْلَاهُمْ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْغَافِقِیِّ أَنَّهُمَا سَمِعَا ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: «لَعَنَ اللَّهُ الْخَمْرَ، وَشَارِبَهَا، وَسَاقِیَهَا، وَبَائِعَهَا، وَمُبْتَاعَهَا، وَعَاصِرَهَا، وَمُعْتَصِرَهَا، وَحَامِلَهَا، وَالْمَحْمُولَةَ إِلَیْهِ.
عثمان بن ابی شیبہ نے روایت کیا،
وکیع بن الجراح نے عبدالعزیز بن عمر سے،
انہوں نے ابی علقمہ اور عبدالرحمن بن عبداللہ الغافقی سے سنا،
کہ انہوں نے ابن عمر سے روایت کی:

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> “اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو شراب پر،
اور اس کے پینے والے پر،
پلانے والے پر،
بیچنے والے پر،
خریدنے والے پر،
نچوڑنے والے پر،
جس کے لیے نچوڑی جائے،
اٹھانے والے پر،
اور جس کے لیے اٹھائی جائے۔”

سنن ابی داود، جلد 5، صفحہ 517، الكتاب: سنن أبي داود
المؤلف: أبو داود سليمان بن الأشعث الأزدي السجستاني (٢٠٢ – ٢٧٥ هـ)
المحقق: شعيب الأرنؤوط [ت ١٤٣٨ هـ]- محمد كامل قره بللي
الناشر: دار الرسالة العالمية
الطبعة: الأولى، ١٤٣٠ هـ – ٢٠٠٩ م
تبصرہ البانی: صحیح
تبصرہ شعیب الارنووط: صحیح

https://shamela.ws/book/117359/3097

⁉️ تو اب بتائیں —
جب خود ابن تیمیہ اقرار کرتا ہے کہ بعض صحابہ شراب بیچتے تھے،
اور رسولِ خدا ﷺ نے ایسے شخص پر لعنت کی ہے،
تو کیا اب بھی آپ تمام صحابہ کی عدالت پر ایمان رکھتے ہیں؟؟

✅ فیصلہ بیدار ضمیروں پر چھوڑ دیتے ہیں…