حسن بصری کی غیبت

حسن بصری کی غیبت

صنع الله بن صنع الله الحلبی المکی الحنفی (1120 ه – 1708 م) حسن بصری کی غیبت کے متعلق کہتا ہے:

🌼 اردو ترجمہ:

اور حسن بصریؒ کو حجاج سے اوجھل کر دیا گیا،

چنانچہ وہ لوگ ان کے پاس چھ مرتبہ داخل ہوئے،

تو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی،

مگر کسی نے بھی انہیں نہیں دیکھا۔

اور ابن تیمیہ نے کہا:

“حسن بصری حجاج سے چھپ گئے،

تو وہ لوگ ان کے پاس چھ مرتبہ داخل ہوئے،

پھر انہوں نے اللہ (عز و جل) سے دعا کی تو وہ انہیں نہ دیکھ سکے۔

اور انہوں نے خوارج میں سے ایک شخص کے خلاف بددعا کی جو انہیں تکلیف دیتا تھا،تو وہ گر کر مر گیا۔”

https://shamela.ws/book/21499/159