ام المؤمنین سے کیا مراد ہے؟

✅ ’’امّ المؤمنین‘‘ سے کیا مراد ہے؟⁉️❓

⚠️ کیا ’’امّ المؤمنین‘‘ ہونا عائشہ کے ایمان اور تقویٰ کو ثابت کرتا ہے❓⁉️

✍️ جواب خود عائشہ سے لیتے ہیں کہ ’’امّ المؤمنین‘‘ کا مطلب کیا ہے؟

✏️🖌 مسانید فراس بن یحیی میں آیا ہے:

🔘 شعبی سے، وہ مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے عائشہؓ سے کہا: اے ام المومنین! تو عائشہ نے جواب دیا: میں تمہاری ماں نہیں ہوں، میں تو صرف تمہارے مردوں کی ماں ہوں۔ (تفسیر میں)

✅ اس کی سند صحیح ہے۔

📝 شعبی سے، وہ مسروق سے، عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عائشہؓ سے کہا: اے ام المومنین! تو عائشہ نے جواب دیا: میں تمہاری ماں نہیں ہوں، میں تو صرف تمہارے مردوں کی ماں ہوں۔

✔️ اس روایت کی سند صحیح ہے۔

📔📓 (مسانید ابو یحییٰ فراس بن یحییٰ المکتب الکوفی، ج1، ص85)

☑️ جیسا کہ آپ نے دیکھا، عائشہ نے ’’امّ المؤمنین‘‘ کی تعریف میں یہ بیان کیا ہے کہ وہ مردوں کی ماں ہیں نہ کہ عورتوں کی۔ پس جو مفہوم آیت سے سمجھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ صرف رسولﷺ کی ازواج کو آپ کے بعد نکاح کا حق نہیں ہے، اور ’’امّ المؤمنین‘‘ ہونا نہ تو عائشہؓ کی پاکیزگی کو ثابت کرتا ہے، نہ عصمت کو، نہ ایمان کو اور نہ ہی تقویٰ کو۔