امام سجاد (علیہ السلام) واقعی اس عظیم امامت کے لائق تھے -امام ذھبی
ذہبی: امام سجاد (علیہ السلام) واقعی اس عظیم امامت کے لائق تھے!
ذہبی، اہل سنت کے معروف اور معتبر عالم، لکھتے ہیں:
وَكَانَ لَهُ جَلاَلَةٌ عجِيْبَةٌ، وَحُقَّ لَهُ -وَاللهِ- ذَلِكَ، فَقَدْ كَانَ أَهْلاً لِلإِمَامَةِ العُظْمَى؛ لِشَرَفِهِ، وَسُؤْدَدِهِ، وَعِلْمِهِ، وَتَأَلُّهِهِ، وَكَمَالِ عَقْلِهِ.
"اور امام سجاد (علیہ السلام) کی جلالت عجیب و حیرت انگیز تھی، اور خدا کی قسم! وہ اس کے سچے حقدار تھے۔ بے شک وہ عظیم امامت کے اہل تھے—اپنے شرف، سادات ہونے، علم، عبادت و زہد، اور عقل و کمال کی وجہ سے۔”
سیر اعلام النبلاء، جلد 4، صفحہ 398
✍️ مصنف: شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی (وفات: 748ھ)
ناشر: مؤسسۃ الرسالہ، بیروت
https://shamela.ws/book/10906/3551
